اہم ترینبچوں کی دنیاتعلیمجرائمحادثات اور امواتخبریںخصوصی خبرخواتینسیاست اور معیشتصحتعوامی مسائلکالمزکھیل اور ثقافتگلگت بلتستانگلگت بلتستان کے سیاحتی مقاماتموسمویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ذہنی مریض کے ٹویٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا اور کہا کہ اس ذہنی مریض نے دو دن پہلے ٹویٹ کیا، اس ذہنی مریض کے ٹویٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا، یہ ذہنی مریض پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے، ان کی پارٹی سے پوچھیں تو کہتے ہیں ہمیں نہیں پتا عمران خان کے ٹویٹ کہاں سے ہوتے ہیں؟

Back to top button