آزاد ریاست جموں و کشمیراہم ترین خبرپاکستانگلگت بلتستان

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ڈرون حملہ ،متعدد ملازمین زخمی,حکام نے ایمرجنسی نافذ کر دی

کویت سٹی (ویب ڈیسک)کویت کی جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوابازی کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین کو معمولی زخم آئے اور مسافر عمارت کو محدود نوعیت کا نقصان پہنچا۔اتھارٹی کے سرکاری ترجمان عبداللہ الراجحی نے بتایا کہ حملے کے فوری بعد متعلقہ حکام نے منظور شدہ ہنگامی طریقہ کار فوری طور پر نافذ کردیا، حالات کو قابو میں کرلیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button